چربی کا درخت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چین میں اگنے والا موم چینا نامی درخت اس کے بیجوں پر سفید موم لپٹا ہوتا ہے جس کو پانی میں ابال کر نکال لیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چین میں اگنے والا موم چینا نامی درخت اس کے بیجوں پر سفید موم لپٹا ہوتا ہے جس کو پانی میں ابال کر نکال لیا جاتا ہے۔